6 اکتوبر 2012 - 20:30

پاکستان کے شہر لاہور میں عظیم الشان " اجتماع امت رسول " کا انعقاد عمل میں آيا ہے ۔

ابنا: اطلاعات کے مطابق تحریک بیداری امت رسول (ص) کے زیر اہتمام لاہور میں آج " اجتماع امت رسول " کا انعقاد کیاگيا۔اس کانفرنس کی صدارت جامعہ عروۃ الوثقی کے پرنسپل اور ممتاز عالم دین علامہ سید جواد نقوی نے کی ۔ جامعہ عروۃ الوثقی کے ترجمان نے کہا کہ یہ کانفرنس دشمنان رسول کے خلاف ہے ۔اس اجتماع میں آئی ایس او پاکستان کے کارکنوں نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ اہل سنت کے رہنماؤں نے بھی اس کانفرنس میں شرکت کرکے اتحاد کا مظاہرہ کیا ۔کانفرنس کے بعد ریلی بھی نکالی گئي۔

.....

/169